یومِ آزادی پر سچل گراؤنڈ میں میوزیکل پروگرام کی تیاریاں
کراچی(این این آئی) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کو شایانِ شان انداز میں منانے کے سلسلے میں صفورا ٹاؤن میں سچل گراؤنڈ پر ایک شاندار میوزیکل پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں ترجمان حکومت سندھ اقربافاطمہ نے چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کے ہمراہ سچل گراؤنڈ کا دورہ کیا اور یومِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر اقرباء فاطمہ نے کہا کہ یومِ آزادی پاکستانی قوم کے لیے انتہائی اہم ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments