سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 4اگست کوبند رکھنے کا اعلان
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے 4 اگست بروز منگل صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔واضح رہے کہ موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد 3 اگست 2026 سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments