اورنگی ٹاؤن سے نامعلوم معمر شخص کی لاش برآمد

اورنگی ٹاؤن سے نامعلوم معمر شخص کی لاش برآمد

کراچی (آئی این پی)اورنگی ٹاؤن سے معمر شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن خیر آباد گلشن چوک کے قریب روڈ سے 01 فرد کی لاش ملی ہے۔

 وجہ موت کا تعین نہیں کیا جاسکا ،لاش کو مزید کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی تھانے منتقل کیا گیا،مرنے والے شخص کی عمر60 کے قریب ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...