موبائل فون چور گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس مددگار 15 ملیر سٹی نے موبائل فون چور کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اور ایک نقلی پستول برآمد کرلیا،ملزم کو متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا گیا۔
پولیس مددگار 15 ملیر سٹی نے موبائل فون چور کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اور ایک نقلی پستول برآمد کرلیا،ملزم کو متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments