مقابلوں میں 4 ڈاکو زخمی

 مقابلوں میں 4 ڈاکو زخمی

کراچی(این این آئی)مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، موبائل فونزاور بغیر رجسٹریشن موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، موبائل فونزاور بغیر رجسٹریشن موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...