لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 میں قائم گھر سے 14 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 14 سالہ احسن علی کے نام سے ہوئی ہے ۔
لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments