بائیک سوار شخص جاں بحق

بائیک سوار شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار شہزاد جاں بحق جبکہ دوسرا نوجوان عاطف شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...