پانی کی قلت کے باوجود نرخوں میں 7 فیصد اضافہ عوام پر ظلم ، صادق شیخ

پانی کی قلت کے باوجود نرخوں میں 7 فیصد اضافہ عوام پر ظلم ، صادق شیخ

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے سینئر رہنما اور چوہدری شجاعت حسین لورز کے بانی و مرکزی صدر محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام بنیادی ضرورت پانی سے محروم ہیں۔۔۔

 گھروں کے نلکوں میں پانی دستیاب نہیں لیکن اس کے باوجود شہری باقاعدگی سے پانی کے بل ادا کررہے ہیں، جبکہ پانی کے نرخوں میں مزید 7 فیصد اضافہ عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کا نظام انتہائی ناقص ہوچکا ہے ، شہری کئی کئی روز پانی سے محروم رہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...