شہری کو لوٹ لیا گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسکیم 33 میں نجی اسپتال کے قریب شہری سے لوٹ مار کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری 50 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا کہ 3 مسلح ملزمان نے اسے لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔
اسکیم 33 میں نجی اسپتال کے قریب شہری سے لوٹ مار کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری 50 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا کہ 3 مسلح ملزمان نے اسے لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments