تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹنگ کے فروغ کیلئے مؤثر اقدامات پر زور

 تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹنگ کے فروغ کیلئے مؤثر اقدامات پر زور

کراچی(این این آئی)سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں صوبائی اسکاؤٹ کمشنر جسٹس (ر) حسن فیروز کی صدارت میں منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹنگ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور تنظیمی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس میں تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹنگ کے فروغ پر خصوصی زور دیتے ہوئے ضلعی سیکریٹریز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے متعلقہ ضلعی ایجوکیشن افسران اور ڈائریکٹرز کے ساتھ رابطے اور تعاون کو مزید مؤثر بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹنگ کی سرگرمیاں فعال کی جاسکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...