نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو آگئی

نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی  سی سی ٹی وی ویڈیو آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی کالونی کراچی میں نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو آگئی، ویڈیو میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو سوسائٹی میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ڈاکو شہری سے چابیاں چھین کر اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ہوگئے ، ایک ڈاکو نے سیکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا۔پولیس کے مطابق جس شہری سے چابیاں چھینی گئیں، اس کا اولڈ سٹی ایریا میں اسکریپ کا کاروبار ہے ۔ ڈاکو چابیاں چھینے کے بعد اولڈ سٹی ایریا میں متاثرہ شہری کی دکان پر گئے اور دکان کھولنے کی کوشش بھی کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...