18 آئی فونز برآمد

18 آئی فونز برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 18 آئی فونز برآمد کر لیے ۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ برآمد فونز کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے۔

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 18 آئی فونز برآمد کر لیے ۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ برآمد فونز کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...