لاڑکانہ:پولیس اہلکار کے قاتل کو سزائے عمر قید
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج الطاف حسین دایو میں 6 سال قبل قنبر شہدادکوٹ پولیس مقابلے میں شہید اہلکار وزیر علی مگسی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دیدار علی مگسی کو عمر قید کی سزا سنادی۔
لاڑکانہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج الطاف حسین دایو میں 6 سال قبل قنبر شہدادکوٹ پولیس مقابلے میں شہید اہلکار وزیر علی مگسی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دیدار علی مگسی کو عمر قید کی سزا سنادی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments