چرس برآمدگی کیس میں ملزم کی عمر قید اور جرمانے کی سزا برقرار

چرس برآمدگی کیس میں ملزم کی  عمر قید اور جرمانے کی سزا برقرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے 172 کلو چرس برآمدگی کے مقدمے میں ملزم صدام حسین کی عمر قید اور جرمانے کی سزا برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کردی۔

جسٹس عمر سیال اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی جانب سے دائر کرمنل اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف اپنا مقدمہ شک و شبہ سے بالاتر ثابت کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...