ڈیفنس میں کارسواروں اور خواجہ سراؤں میں جھگڑا

ڈیفنس میں کارسواروں اور  خواجہ سراؤں میں جھگڑا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کار سوار نوجوان اور خواجہ سراؤں کے درمیان لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا کی جانب سے کار سوار سے پیسے مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ ویڈیو میں نوجوان کی جانب سے خواجہ سرا کو پہلے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا۔نوجوان کے تشدد کے جواب میں موقع پر موجود خواجہ سراؤں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی جانب سے پیسے مانگنے پر گالی دینے پر جھگڑا ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...