این آئی سی وی ڈی ملازمین کا بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

این آئی سی وی ڈی ملازمین کا بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی)کے ملازمین نے ادارے میں مبینہ مالی و انتظامی بے ضابطگیوں، قواعد و ضوابط کی پاسداری اور عوامی ٹیکس سے ہونے والے۔۔۔

 بھاری اخراجات کے حوالے سے شفاف اور غیر جانب دارانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ قانونی فرم اور آڈٹ کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے طریقہ کار پر سوالات موجود ہیں۔ ان کے مطابق مبینہ طور پر سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (سپرا)کے قواعد اور ٹینڈرنگ کے طریقہ کار کو نظرانداز کیا گیا، جبکہ اشتہار کے ذریعے مسابقتی بولیاں طلب کرنے سے متعلق بھی وضاحت درکار ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...