ملزمان 62لاکھ چھین کرفرار

ملزمان 62لاکھ چھین کرفرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی نمبر 5 میں مسلح ملزمان پٹرول پمپ کے دو ملازمین سے 62 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔پمپ ملازمین کے 2 ملازمین 62 لاکھ روپے جمع کروانے بینک جارہے تھے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکو ملازمین سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

کورنگی نمبر 5 میں مسلح ملزمان پٹرول پمپ کے دو ملازمین سے 62 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔پمپ ملازمین کے 2 ملازمین 62 لاکھ روپے جمع کروانے بینک جارہے تھے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکو ملازمین سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...