درخواست پر فیصلہ محفوظ

درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ایف آئی اے حکام کے خلاف ایڈووکیٹ حاتم رند کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے کے ایس ایچ او ارسلان قاضی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں ایف آئی اے حکام کے خلاف ایڈووکیٹ حاتم رند کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے کے ایس ایچ او ارسلان قاضی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...