آئل ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار2افراد زخمی

آئل ٹینکر کی ٹکر سے  بائیک سوار2افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنارس پل کے نیچے بس اڈے کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آئل ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار 2 افراد زخمی ہو گئے۔۔۔

 زخمیوں میں 22 سالہ اظہر اور 35 سالہ غالب شاہ شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کے بعد ڈرائیور آئل ٹینکر موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...