ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد

کراچی (آئی این پی)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت ہفتہ وار آرڈرلی روم منعقد ہوا جس میں 22 افسران و اہلکاروں کے محکمانہ معاملات کا انفرادی طور پر جائزہ لیا گیا۔

جاری کردہ احکامات کے تحت 13 اہلکاروں کو سنسر، 02 اہلکاروں کو وارننگ، جبکہ 04 کیسز کو ریکارڈ پر فائل کر دیا گیا۔ایس ایس پی مہزور علی نے ہدایت کی کہ محکمانہ نظم و ضبط اور قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔ فرائض میں غفلت پر ضابطے کے مطابق کارروائی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...