حیدر آباد:اکتوبر میں گرانفروشوں پر16لاکھ کے جرمانے عائد

حیدر آباد:اکتوبر میں گرانفروشوں پر16لاکھ کے جرمانے عائد

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)مہنگائی اور ناجائز منافع خوری کیخلاف کارروائیوں میں اکتوبر میں 15 لاکھ 97 ہزار روپے کے جرمانے اور 31 دکانیں سیل کی گئیں۔

 ضلعی انتظامیہ نے یکم سے 31 اکتوبر 2026 تک آٹے ، دودھ، ایل پی جی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافے اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ اس دوران ضلع کی چاروں تحصیلوں میں مجموعی طور پر 865 معائنے کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...