بنٹوا ٹاؤن میمن ویلفیئر کمیٹی کی شاندار تعلیمی تقریب

بنٹوا ٹاؤن میمن ویلفیئر کمیٹی کی شاندار تعلیمی تقریب

کراچی (سٹی ڈیسک )بنٹوا ٹاؤن میمن ویلفیئر کمیٹی نے اپنی شاندار تعلیمی تقریب 2026 کا انعقاد حاجی رحمت اللہ میمن عیدگاہ گراؤنڈ (آزاد گراؤنڈ)، میمن کالونی، ایف بی ایریا میں کیا۔

400 سے زائد نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو فیاض عطیہ دہندگان کی جانب سے تحائف، نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا گیا۔تقریب میں مہمان خصوصی حفیظ عزیز اور خالد صابون والاکے ساتھ ساتھ بابائے تھیلے سیمیا عثمان پردیسی نے شرکت کی۔جنرل سیکریٹری برکت ایدھی، ایجوکیشن کنوینر فیصل درویش نے مہمانوں، طلباء اور ان کے والدین کا استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...