کے ایم سی گراؤنڈ کی لائٹس بحال

کے ایم سی گراؤنڈ کی لائٹس بحال

کراچی(سٹی ڈیسک )پی آئی بی کالونی کے ایم سی گراؤنڈ کی خراب لائٹس کی مرمت اور بحالی پر علاقہ مکینوں نے چیئرمین جناح ٹاؤن کا شکریہ ادا کیا ۔ لائٹس کی درستگی سے گراؤنڈ میں شام کے اوقات میں روشنی کی سہولت بحال ہوگئی۔

پی آئی بی کالونی کے ایم سی گراؤنڈ کی خراب لائٹس کی مرمت اور بحالی پر علاقہ مکینوں نے چیئرمین جناح ٹاؤن کا شکریہ ادا کیا ۔ لائٹس کی درستگی سے گراؤنڈ میں شام کے اوقات میں روشنی کی سہولت بحال ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...