2جواری پکڑے گئے

2جواری پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے جوا سٹہ آپریٹ کرنے والے 2 ملزمان محمد صدیق ولد شرافت اللہ اور محمد فاروق ولد محمد ستار کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سے نقدی رقم اور ٹوکن / پرچیاں برآمد ہوئیں۔

گلشن اقبال پولیس نے جوا سٹہ آپریٹ کرنے والے 2 ملزمان محمد صدیق ولد شرافت اللہ اور محمد فاروق ولد محمد ستار کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سے نقدی رقم اور ٹوکن / پرچیاں برآمد ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...