شہر میں 830نجی سکولوں کی عارضی رجسٹریشن مستقل
لاہور(خبر نگار)لاہور میں 830 نجی سکولوں کی عارضی رجسٹریشن مستقل کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی نے سکولوں کو دو سال کے لیے رجسٹریشن کی منظوری دے دی۔
سی ای او ایجوکیشن سعید اصغر کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کے ایس او پیز اور قواعد و ضوابط پورے کرنے والے سکولوں کو منظوری دی جا رہی ہے ، تمام کیسز کا ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی لاہور نے ان سکولوں کو دو سال کے لیے رجسٹریشن دینے کی منظوری دے دی۔ سی ای او ایجوکیشن سعید اصغر کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کے تقاضے پورے کرنے والے سکولوں کو منظوری دی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments