جنرل ہسپتال :سروائیکل کینسر کے خاتمے کے عالمی دن بارے واک

جنرل ہسپتال :سروائیکل کینسر کے  خاتمے کے عالمی دن بارے واک

لاہور (این این آئی)سروائیکل کینسر خواتین کی صحت کے لیے سنگین خطرہ ضرور ہے ۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج جودت سلیم نے سروائیکل کینسر کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے جنرل ہسپتال میں منعقدہ آگاہی واک کی قیادت کرتے ہوئے کیا۔واک میں ایم ایس ڈاکٹر جعفر حسین شاہ ، ڈاکٹر آمنہ احسن چیمہ، پروفیسر محمد شاہد، پروفیسر خدیجہ خان ، ڈاکٹر سائرہ ذیشان، پروفیسر حسن سلمان ملک،ڈاکٹرلیلی شفیق، ڈاکٹر عبدالعزیز، فیکلٹی ممبران، ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور میڈیکل طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...