پنگریو:فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

پنگریو:فلسطینی عوام سے اظہار  یکجہتی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

پنگریو (نمائندہ دنیا)فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن آج 29 نومبر بروز اتوار کو منایا جائے گا۔

دنیا بھر میں فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی، انسانی حقوق اور آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔ اس دن کے موقع پر عالمی برادری فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق، حق خودارادیت، آزادی، قومی تشخص اور ایک آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے کی حمایت کا اعادہ کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...