حیدرآباد:نویں کے امتحانی نتائج میں تاخیر پرتنظیم اساتذہ کو تشویش
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)تنظیم اساتذہ حیدر آباد کے صدر جاوید اخلاق ودیگر نے بیان میں کہا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں جماعت کے نتائج کے اعلان میں تاخیر پر شدید تشویش ہے ۔رہنماؤں نے کہا کہ نتائج میں تاخیر کے سبب طلبہ و طالبات بہت پریشان ہیں۔ ای مارکنگ سے نتائج جلد ملنے چاہئیں تھے ، مگر تاخیر سے طلبہ اور والدین بے چین ہیں۔
تنظیم اساتذہ حیدر آباد کے صدر جاوید اخلاق ودیگر نے بیان میں کہا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں جماعت کے نتائج کے اعلان میں تاخیر پر شدید تشویش ہے ۔رہنماؤں نے کہا کہ نتائج میں تاخیر کے سبب طلبہ و طالبات بہت پریشان ہیں۔ ای مارکنگ سے نتائج جلد ملنے چاہئیں تھے ، مگر تاخیر سے طلبہ اور والدین بے چین ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments