غیرمحفوظ سلنڈرز کی فروخت کے خلاف اقدامات کی ہدایت

غیرمحفوظ سلنڈرز کی فروخت کے خلاف اقدامات کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں غیر معیاری اور غیر محفوظ گیس سلنڈروں کی فروخت اور استعمال کی روک تھام کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔۔۔

  اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنایا جا سکے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ اتوار سے تمام اضلاع میں غیر محفوظ اور غیر معیاری گیس سلنڈروں کی فروخت کے خلاف مؤثر مہم شروع کی جائے اور شہر بھر میں ایسے تمام سلنڈروں کو ضبط کیا جائے ۔کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سلنڈر گیس کے استعمال میں احتیاط برتیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...