اردو سائنس بورڈ کی چھ کتابوں کی تقریب رونمائی

اردو سائنس بورڈ کی چھ کتابوں  کی تقریب رونمائی

اردو سائنس بورڈ کی شائع کردہ 6نئی کتابوں کی تقریب رونمائی ہوئی ،ڈاکٹرناصرعباس نیراوردیگرمقررین نے کہا کہ...

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) زبان افراد اورقوم کی ذہن سازی میں اہم کرداراداکرتی ہے ، نئی کتابوں میں سائنس برائے سلامتی، جیو ٹیکٹانکس، فرہنگ صنفی معاملات، حقیقت کا جادو، گھر کی تعمیر اور پشتو زبان کی تاریخ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں