آئی جی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ، سپیکر پنجاب اسمبلی ،گورنر اور دیگر کی شرکت

 آئی جی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ، سپیکر  پنجاب اسمبلی ،گورنر اور دیگر کی شرکت

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے بیٹے کی دعوت و لیمہ کی تقریب مقامی ہو ٹل میں ہوئی

لاہور(کرائم سیل ) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے بیٹے کی دعوت و لیمہ کی تقریب مقامی ہو ٹل میں ہوئی ۔تقریب میں گورنر پنجاب چودھری سرور ،سپیکر صوبائی اسمبلی پرویز الہٰی ، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، صوبائی وزیر محمودالرشید ، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل ، سی سی پی او لاہور بی اے ناصر ڈی آئی جی آپریشن وقاص نذیر،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر سمیت آر پی او ز ، ڈی پی اوز اور دیگر نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں