الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے مابین معاہدہ

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن اور ہیپاٹائٹس  کنٹرول پروگرام کے مابین معاہدہ

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن اورحکومت پنجاب کے پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام نے ایک دوسرے کے تجربات اور جدید تکنیکی مہارتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر)دونوں اداروں کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے ڈاکٹر محمدزاہد لطیف اور ڈاکٹر خالد محمود نے دستخط کئے ۔اس موقع پر ایم ڈی الخدمت ہیلتھ سفیان احمد خان اورمنیجر طارق وحیدبھی موجود تھے معاہدے کی رو سے دونوں ادارے ملکر پنجاب بھر میں ہیپاٹائٹس کی مفت سکریننگ،علاج اور ویکسی نیشن کا اہتمام کرینگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں