کورونا کے تشویشناک مریضوں میں کمی

کورونا کے تشویشناک  مریضوں میں کمی

شہر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں میں کمی جاری ہے

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق شہر میں وینٹی لیٹرز 45.10فیصد تک بھر ے اور 54.90 فیصد خالی ہیں، آکسیجن بیڈز 21.50 فیصد تک بھرے جبکہ 78.50 فیصد خالی ہیں ۔شہر کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں 528 مریض زیرِ علاج ہیں،139 تشویشناک مریض وینٹی لیٹرز پر ،284 آکسیجن پر زیر علاج ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں