برہنہ ہوکر ہمسائی لڑکی کو نازیبا اشارے کرنیکاایک اورواقعہ رونما

برہنہ ہوکر ہمسائی لڑکی کو نازیبا  اشارے کرنیکاایک اورواقعہ رونما

گلشن راوی میں برہنہ ہو کر ہمسائی لڑکی کو نازیبا اشارے کرنے کے الزام میں ایک اور اوباش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور(خبر نگار سے ) پولیس کے مطابق گلشن راوی پولیس نے ملک سٹریٹ کے رہائشی ابراہیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ابراہیم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی اپنے گھر کی چھت پر کپڑے ڈالنے کے لئے گئی تھی ، لڑکا عمران اپنے گھر کی چھت پر برہنہ ہو گیا ، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد ہی اس کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں