بچی سے نازیبا حرکات پر ملزم گرفتار

بچی سے نازیبا حرکات پر ملزم گرفتار

5 سالہ معصوم بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے اشد نامی ملزم کو گرفتار کرلیا، بچی دکان سے سودا سلف لینے جا رہی تھی،ملزم نے راستے میں روک کر نازیبا حرکات کیں، پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ کے مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں