جانوروں کی شناخت کے نظام کیلئے معاہدہ

 جانوروں کی شناخت کے نظام کیلئے معاہدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان میں جانوروں کی شناخت اور نشاندہی سے متعلقہ نظام وضع کرنے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب نیشنل ریسرچ ایگریکلچرل سنٹر میں ہوئی۔ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی فیصل یوسف اور پاکستان میں ایف اے او کی نمائندہ فلورنس میری رولے نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں