یوم پاکستان پر مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے زیرانتظام ملک گیر کانفرنسز

یوم پاکستان پر مجمع المدارس  تعلیم الکتاب والحکمہ کے  زیرانتظام ملک گیر کانفرنسز

لاہور (سیاسی نمائندہ) مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ نے 20 تا 25 مارچ تک ہفتہ پاکستان منانے اور ملک گیر کانفرنسز۔۔۔

 بعنوان\\\"وطن کی فکر کر ناداں\\\" منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کے تحت جامعہ العروۃ الوثقیٰ اور جامعہ ام الکتاب لاہور میں پروقار کانفرنسز کا انعقاد ہوا۔علامہ سید جواد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مملکت پاکستان کے اندر پوری قوم کو کربناک و دردناک حالت کا سامنا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں