982 حادثات پر ریسپانڈ

 982 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 982 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 982 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 562 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا، 476 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں