’’ایک ملک یا کئی‘‘سیمینار آج ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایک ملک یا کئی؟ کے موضوع پر سیمینار آج صبح 11 بجے الرازی ہال میں ہوگا۔
ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایک ملک یا کئی؟ کے موضوع پر سیمینار آج صبح 11 بجے الرازی ہال میں ہوگا۔ ڈاکٹر شاہد منیر، ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر زکریا ذاکر بھی اظہار خیال کرینگے۔