قائداعظم کو خراج عقیدت کیلئے سیمینار

قائداعظم کو خراج عقیدت کیلئے سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے سیمینار ہوا۔

 قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے سیمینار ہوا، ائیروائس مارشل (ر) انور محمود خالد، ائیرکوموڈور (ر) خالد چشتی نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں