گوشت 15روپے کلو سستا

لاہور (کامرس رپورٹر) برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جس کے باعث گوشت کی قیمت 512 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جس کے باعث گوشت کی قیمت 512 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔