فرسٹ ٹرم کے امتحانات پھر ملتوی ہونے کا خدشہ

 فرسٹ ٹرم کے امتحانات پھر ملتوی ہونے کا خدشہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم کے امتحانات پھر التوا میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

امتحانات شروع ہونے میں چند دن باقی مگر سوالیہ پرچوں کی پرنٹنگ کے لیے تاحال فنڈز جاری نہ ہوسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے فنڈز جاری نہ کیے ،48 ہزار سکولوں کے 1 کروڑ طلبہ کے امتحانات منعقد ہونے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں