ایل ڈی اے ریکارڈ کی ڈیجٹیلائزیشن بارے اجلاس

 ایل ڈی اے ریکارڈ کی  ڈیجٹیلائزیشن بارے اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت ایل ڈی اے ریکارڈ کی ڈیجٹیلائزیشن بارے اجلاس ہوا۔

ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ اویس مشتاق اور ڈائریکٹر آئی ٹی عبد الباسط نے بریفنگ دی کہ جوہر ٹاؤن سکیم کے تمام ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل ہو گئی ، پہلے ہی روز 40 درخواستیں آن لائن پراسیس کی گئیں۔ ڈی جی نے سفٹنگ سیل کی ورکنگ اور اہداف کا ٹائم لائن کے مطابق جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں