وزیر اطلاعات اور مشیر کھیل کاچلڈرن ہسپتال میں ترقیاتی کام کا جائزہ

 وزیر اطلاعات اور مشیر کھیل کاچلڈرن  ہسپتال میں ترقیاتی کام کا جائزہ

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)وزیر اطلاعات عامر میر اور مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے چلڈرن ہسپتال لاہور کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر جاری تعمیر و مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر عامر میر نے کنٹریکٹر کو تعمیر و مرمت کا کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انکا کہنا تھا وزیر اعلیٰ نے چلڈرن ہسپتال میں جاری منصوبے کی ڈیڈ لائن 31 جنوری مقرر کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں