86 نابینا افراد کی بھرتی

 86 نابینا افراد کی بھرتی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 86 نابینا افراد کو نوکری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے خصوصی افراد کو نوکری کا لیٹر جاری کردیا، محکمہ سکول ایجوکیشن کے احکامات پر نوکری دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں