لیسکو :دوران ملازمت وفات پانیوالوں کے بچوں میں تقررنامے تقسیم

لیسکو :دوران ملازمت وفات پانیوالوں  کے بچوں میں تقررنامے تقسیم

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو تقرر نامے دینے کی تقریب۔۔۔

تقریب میں 26 ملازمین کے ورثا جن میں خواتین بھی شامل ہیں، میں ملازمت کے تقرر نامے تقسیم کئے گئے ،بچوں میں اکاؤنٹ اسسٹنٹ، کمرشل اسسٹنٹ، یو ڈی سی، لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈII، ایس ایس اوII، ایل ڈی سی، اسسٹنٹ لائن مین اور نائب قاصدکیڈرکے تقرر نامے تقسیم کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں