علما کونسل نے ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منایا

علما کونسل نے ملک  گیر یوم یکجہتی فلسطین منایا

لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا، اس سلسلے میں سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔۔۔

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کاکہناتھاکہ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اورجنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل بنایاجائے جسکی سفارشات کی روشنی پراسرائیلی حکام کے خلاف کارروائی کی جاسکے ۔ان کاکہناتھاکہ ہم اسرائیل کو قابض، غاصب اور ظالم سمجھتے ہیں ،ہمارے اس اصولی مؤقف میں کبھی کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں