کسی حیلے بہانے سے الیکشن کا التوا برداشت نہیں:پیپلز پارٹی

کسی حیلے بہانے سے الیکشن  کا التوا برداشت نہیں:پیپلز پارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ کسی حیلے بہانے سے الیکشن کا التوا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔

پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض عناصر آئینی موشگافیوں کو بنیاد بنا کر 8 فروری کے انتخابات کے التوا کی افواہیں اڑاتے نظر آ رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں