ڈینگی کے مزید 49مثبت کیس رپورٹ

ڈینگی کے مزید 49مثبت کیس رپورٹ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 49 مثبت کیس سامنے آئے، جبکہ 43 مشتبہ ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔

 لاروا ملنے پر 136 پوائنٹس پر ڈینگی سپرے کیا گیا۔ کیس ریسپانس میں دوران 386 گھروں میں ڈینگی سپرے کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں