ملکی تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹی میں ڈرائیونگ سکول قائم

 ملکی تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹی  میں ڈرائیونگ سکول قائم

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر، اپنے سٹاف رپورٹر سے)ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی یونیورسٹی میں ڈرائیونگ سکول قائم ہو گیا۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے گیریژن یونیورسٹی میں سکول کا افتتاح کیا ،سی ٹی او کیپٹن (ر) مستنصر فیروز بھی موجود تھے ۔وائس چانسلر میجر جنرل(ر) خلیل ڈار نے استقبال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں